ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

مریم نواز کے منہ سے آدھا سچ نکل گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معاون خصوصی شہباز گل کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ مریم صاحبہ کے منہ سے آدھا سچ نکل گیا۔معاون خصوصی سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انٹرویو میں مریم صاحبہ نےمان لیا کہ وہ اور اُن کے والد اس لیے

چپ تھے کیونکہ شہباز شریف ڈیل کرنے کی کوشش کررہے تھے۔روزنامہ جنگ کے مطابق ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ یہ پہلا آدھا سچ ہے جو مریم صاحبہ کے منہ سے نکلا ہے جبکہ آدھا سچ ابھی باقی ہےکہ مریم صاحبہ نے خود ڈیل کی کیا کیا کوششیں کی ہیں، یہ کہانی پھر سہی۔واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ شہباز شریف والد کی طرح ہیں، کوئی اختلاف نہیں، ہم پر کوئی الزام نہیں تھا اسی لیے اقامے کا سہارا لیا گیا۔ انٹرویو میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ والد کی دل کی سرجری ہوگی اور کوئی خطرہ نہ ہوا تو وہ وطن واپس آجائیں گے، نواز شریف لندن میں علاج کرارہے ہیں، اسپتال میں داخل کرانا ضروری نہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا بیانیہ بالکل واضح ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…