ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

لاہورسیالکوٹ موٹروے کیس مرکزی ملزم عابد کو جیل بھیج دیا گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عدالت نے موٹر وے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیج دیا۔کرائمز انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) ماڈل ٹاؤن کی ٹیم نے موٹر وے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو سخت سکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا جس کی

سربراہی ایس پی سی آئی اے عاصم افتخار کررہے تھے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس کی سماعت کی جس میں پولیس نے کیس کی ابتدائی رپورٹ عدالت میں پیش کی۔عدالت نے کیس پر مختصر سماعت کے بعد ملزم عابد ملہی کو شناخت پریڈ کیلئے 14 روز کیلئےجیل بھیج دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…