نویں کلاس کی طلبہ اریبہ سڑھیوں پر گرنے کے بعد کتنی دیر تک جائے وقوعہ پر پڑی رہی ، افسوسناک انکشافات
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں اسکول کھلنے کے پہلے دن ہی افسوسناک واقعہ رونما ہوا ،سکول کی سڑھیوں سے گر کر نویں جماعت کی طلبہ اریبہ جاں بحق ہو گئی ۔ ذرائع کے مطابق واقعہ صبح 7بج کر 50منٹ پر پیش آیا جبکہ طلبہ 12منٹ تک سڑھیوں پر بیہوش پڑی رہی ۔ زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ… Continue 23reading نویں کلاس کی طلبہ اریبہ سڑھیوں پر گرنے کے بعد کتنی دیر تک جائے وقوعہ پر پڑی رہی ، افسوسناک انکشافات


































