یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں بڑی پابندی عائد
اسلام آباد( آن لائن)73ویں یوم آزادی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پٹاخے پھوڑنے، ہلڑ بازی اور ون ویلنگ پر پابندی عائد کرد ی جبکہ13 اور14 اگست کو ریڈزون غیر متعلقہ افراد اور ٹریفک کیلئے بند رہے ،آئی جی نے خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی کا کے احکامات جاری کر دیئے ہیں… Continue 23reading یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں بڑی پابندی عائد