پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستان سیٹیزن پورٹل کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ، وزیراعظم نے اہم احکامات جاری کر دیے

datetime 9  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن ) حکومت نے پاکستان سیٹیزن پورٹل کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کا پاکستان سیٹیزن پورٹل تک عوام کی رسائی بڑھانے کا حکم جاری کردیا ہے ۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر پاکستان سیٹیزن پورٹل ویب

سروس تیار ہے ۔ معاون خصوصی زلفی بخاری نے سیٹیزن پورٹل ویب سروس کا افتتاح کردیا ۔وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق پاکستان سیٹیزن پورٹل کی توسیع سے مزید 8 کروڑ پاکستان مستفید ہوسکیں گے۔ اس سے قبل یہ سہولت 3 کروڑ 50 لاکھ پاکستانیو کو میسر تھی۔عوام کی 8600 اداروں تک اپنی شکایات کے اندراج کے لیے رسائی مکمن ہو ۔ پاکستان سیٹیزن پورٹل ایپ کو آئندہ ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں بھی پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔وزیر اعظم آفس کا کہناہے کہ پورٹل ایپ پراب تک 28 لاکھ لوگوں کو رجسٹر کیا جا چکا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…