پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی کی ہم بہت عزت کرتے ہیں مگر وہ مریدوں سے لینے کیلئے آتے ہیں انہیں دینے کے لیے نہیں آتے، بلاول بھٹو کھل کر بول پڑے

datetime 9  ستمبر‬‮  2020 |

میرپور خاص (این این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پہلے انسان بنو پھر سیاستداں بنو، پہلے انسان بنو پھر وزیر بنو!، انصاف کا مذاق نہ اڑایا جائے۔میر پور خاص میں میڈیا

سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کی ہم بہت عزت کرتے ہیں مگر وہ مریدوں سے لینے کیلئے آتے ہیں انہیں دینے کے لیے نہیں آتے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…