بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

پاکستانی پائلٹس کے لائسنس جعلی قرار دینے پر وفاقی وزیر غلام سرور سے استعفیٰ طلب

datetime 15  جولائی  2020

پاکستانی پائلٹس کے لائسنس جعلی قرار دینے پر وفاقی وزیر غلام سرور سے استعفیٰ طلب

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹرکرشنا کماری نے کہا ہے کہ پاکستانی پائلٹس کو جعلی قرار دینے والے نا اہل اور جعلی وزیر ہوابازی غلام سرور فوری استعفیٰ دیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر ہوابازی کے پاکستانی پائلٹس کے لائسنس کے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیان سے ملک کی ساکھ کو نقصان پہنچا،… Continue 23reading پاکستانی پائلٹس کے لائسنس جعلی قرار دینے پر وفاقی وزیر غلام سرور سے استعفیٰ طلب

سندھ حکومت نے سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود میرٹ کی دھجیاں اڑا دیں

datetime 15  جولائی  2020

سندھ حکومت نے سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود میرٹ کی دھجیاں اڑا دیں

لاڑکانہ(این این آئی)سندھ حکومت میں لاقانونیت جاری، سپریم کورٹ کے منع کے باوجود میرٹ کی دھجیاں اڑا دی گئیں،20گریڈ کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر(ڈی ایچ او)والی پوسٹ پر19گریڈ کے ڈاکٹر کو تعینات کر دیا گیا۔ملنے والی اطلاع کے مطابق لاڑکانہ میں سرکاری ادویات کی نجی میڈیکل اسٹورز پر فروخت کے معاملہ پر چیف سیکرٹری سندھ نے… Continue 23reading سندھ حکومت نے سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود میرٹ کی دھجیاں اڑا دیں

اسد عمر اور گورنر سندھ کو استعفیٰ دے دینا چاہئے،ہم آج سے یہ کام شروع کر رہے ہیں، جماعت اسلامی نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 15  جولائی  2020

اسد عمر اور گورنر سندھ کو استعفیٰ دے دینا چاہئے،ہم آج سے یہ کام شروع کر رہے ہیں، جماعت اسلامی نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ اسد عمر اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کو استعفیٰ دے دینا چاہئے۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک سے متعلق ہمارے 14 مطالبات ہیں،اسد عمر اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تین دن کا… Continue 23reading اسد عمر اور گورنر سندھ کو استعفیٰ دے دینا چاہئے،ہم آج سے یہ کام شروع کر رہے ہیں، جماعت اسلامی نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا

اہم ادارے میں غیر قانونی بھرتیوں کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وسیع پیمانے پر بے قاعدگیوں کی نشاندہی

datetime 15  جولائی  2020

اہم ادارے میں غیر قانونی بھرتیوں کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وسیع پیمانے پر بے قاعدگیوں کی نشاندہی

لاہور (آن لائن) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں میرٹ کے برخلاف بھرتیوں پر کی جانے والی ابتدائی انکوائری کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ منظر عام پر آگئی بتایا گیا ہے کہ ادارے میں میرٹ کے برخلاف بھرتیوں سمیت ضرورت سے زائد بھرتیاں کئے جانے کی شکایات پر لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیئرمین نے 27 جون… Continue 23reading اہم ادارے میں غیر قانونی بھرتیوں کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وسیع پیمانے پر بے قاعدگیوں کی نشاندہی

آٹے کی قیمت کم نہ ہو سکی، چکی مالکان کا آٹا کم قیمت فروخت کرنے سے انکار

datetime 15  جولائی  2020

آٹے کی قیمت کم نہ ہو سکی، چکی مالکان کا آٹا کم قیمت فروخت کرنے سے انکار

فیصل آباد (آن لائن)محکمہ خوراک کی جانب سے چکی مالکان کو فراہم کی گئی خراب اور ناقص گندم کامعاملہ حل نہ ہوسکا اور نہ آٹے کی قیمت کم ہوئی ،چکی مالکان کا آٹا45روپے فی کلو فروخت کرنے سے انکار، محکمہ خوراک کی نااہلی اور غفلت کی وجہ سے کروڑوں روپے کی گندم خراب ہو گئی… Continue 23reading آٹے کی قیمت کم نہ ہو سکی، چکی مالکان کا آٹا کم قیمت فروخت کرنے سے انکار

کسی پاکستانی پائلٹ کے پاس جعلی لائسنس نہیں، تصدیق کر دی گئی

datetime 15  جولائی  2020

کسی پاکستانی پائلٹ کے پاس جعلی لائسنس نہیں، تصدیق کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے غیرملکی ائیرلائنز میں ملازمت کرنے والے 96 پاکستانی پائلٹس کے لائسنس کلیئر قرار دے دئیے۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) سول ایوی ایشن اتھارٹی حسن ناصر جامی نے عمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیاکہ غیرملکی ائیرلائنز میں… Continue 23reading کسی پاکستانی پائلٹ کے پاس جعلی لائسنس نہیں، تصدیق کر دی گئی

ق لیگ کی ناراضگی علیحدگی میں بدل جائے گی،شاہد خاقان عباسی نے اندر کی بات بتا دی

datetime 15  جولائی  2020

ق لیگ کی ناراضگی علیحدگی میں بدل جائے گی،شاہد خاقان عباسی نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف کسی غیرجمہوری عمل کا حصہ نہیں بنیں گے عوام کے سڑکوں پر آنے سے انتشار کا خطرہ ہے۔ پنجاب میں حکومت اکثریت کھو سکتی ہے مسلم لیگ ق کی ناراضگی علیحدگی میں بدل جائیگی۔ مسلم لیگ ن میں کوئی گروپ… Continue 23reading ق لیگ کی ناراضگی علیحدگی میں بدل جائے گی،شاہد خاقان عباسی نے اندر کی بات بتا دی

کے پی کے میں 7 ہائیڈل پاورمنصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں، کتنے میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی، خوشخبری سنا دی گئی

datetime 15  جولائی  2020

کے پی کے میں 7 ہائیڈل پاورمنصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں، کتنے میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی، خوشخبری سنا دی گئی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے صوبے میں ہائیڈل پاور کے سات منصوبوں کی تعمیر پر کام تیز کردیا گیا ہے۔یہ منصوبے مانسہرہ، شانگلہ، سوات، لوئر دیر، چترال اور کرم کے اضلاع میں بنائے جا رہے ہیں۔ پختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ یہ ساتوں ہائیڈل پاور خیبرپختونخوا کے 5… Continue 23reading کے پی کے میں 7 ہائیڈل پاورمنصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں، کتنے میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی، خوشخبری سنا دی گئی

تیل کی ترسیل بند ، پٹرولیم بحران کا خدشہ ،آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان

datetime 15  جولائی  2020

تیل کی ترسیل بند ، پٹرولیم بحران کا خدشہ ،آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان

کراچی(این این آئی)آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے جمعرات سے ملک بھر میں تیل کی ترسیل بند کرنے کے ساتھ غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔صدر آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن عابداللہ آفریدی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انکم ٹیکس میں اضافہ کسی صورت منظور نہیں۔انہوں نے کہا… Continue 23reading تیل کی ترسیل بند ، پٹرولیم بحران کا خدشہ ،آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان