پولیس کی متاثرہ خاتون سے بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست لیکن آگے سے کیا جواب ملا؟تحقیقات میں نیا موڑآگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پولیس نے موٹر وے کیس کی متاثرہ خاتون سے بیان ریکارڈکرانے،موبائل فون کے حصول کیلئے رابطہ کیا اور متاثرہ خاتون سے بیان ریکارڈکرانے کی درخواست بھی کی لیکن متاثرہ خاتون کے اہلخانہ نے بیان ریکارڈکرانے سے معذرت کرلی۔ جس کی وجہ سے پولیس تاحال متاثرہ خاتون… Continue 23reading پولیس کی متاثرہ خاتون سے بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست لیکن آگے سے کیا جواب ملا؟تحقیقات میں نیا موڑآگیا


































