منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

تبدیلی سرکار 2سالہ دور اقتدار میں نواز شریف کے 3ادوار سے زائد قرض لے چکی ، شہباز شریف نے حکومت کو آئینہ دکھا دیا

datetime 24  اگست‬‮  2020

تبدیلی سرکار 2سالہ دور اقتدار میں نواز شریف کے 3ادوار سے زائد قرض لے چکی ، شہباز شریف نے حکومت کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن ) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں، کشکول توڑنے کے دعوے کرنے والے کہہ رہے ہیں گھبرانا نہیں ہے،کیا اس طرح لوگوں کے پیٹ بھرجائیں گے، تبدیلی سرکار اپنے 2سالہ دور… Continue 23reading تبدیلی سرکار 2سالہ دور اقتدار میں نواز شریف کے 3ادوار سے زائد قرض لے چکی ، شہباز شریف نے حکومت کو آئینہ دکھا دیا

سبزیوں کے نرخ کنٹرول کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 24  اگست‬‮  2020

سبزیوں کے نرخ کنٹرول کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

فیصل آباد (آن لائن)حکومت کے سبزیوں کے نرخ کنٹرول کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، گزشتہ ہفتہ کے مقابلے میں سبزیوں کے نرخوں میں 50 روپے تک فی کلو کا اضافہ ہوگیا۔سبزیوں کے نرخوں میں ہوشربا اضافہ سے ماڈل بازاروں میں بھی نرخ آسمان سے باتیں کرنے لگے۔ گزشتہ ہفتے 30 روپے کلو… Continue 23reading سبزیوں کے نرخ کنٹرول کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

نواز شریف کی واپسی کے لیے تمام قانونی ذرائع استعمال میں لائے جائیں، وزیر اعظم نے ہدایات جاری کر دیں

datetime 24  اگست‬‮  2020

نواز شریف کی واپسی کے لیے تمام قانونی ذرائع استعمال میں لائے جائیں، وزیر اعظم نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے نوازشریف کی صحت پر سیاست کی اور ان کی واپسی کے لیے تمام قانونی ذرائع استعمال میں لائے جائیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمنٹ میں حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی… Continue 23reading نواز شریف کی واپسی کے لیے تمام قانونی ذرائع استعمال میں لائے جائیں، وزیر اعظم نے ہدایات جاری کر دیں

میاںشہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان انتہائی اہم رابطہ، نواز شریف مولانا فضل الرحمان کو منانے میں کامیاب

datetime 24  اگست‬‮  2020

میاںشہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان انتہائی اہم رابطہ، نواز شریف مولانا فضل الرحمان کو منانے میں کامیاب

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان رابطہ ہوا جس میں ملاقات طے پا گئی ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات طے پا گئی ہے۔ میاں شہباز شریف منگل کی صبح گیارہ بجے مولانا… Continue 23reading میاںشہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان انتہائی اہم رابطہ، نواز شریف مولانا فضل الرحمان کو منانے میں کامیاب

نواز شریف کے مقدمات ایک طریقے سے ختم ہو سکتے ہیں، وفاقی وزیر کی نواز شریف کو حیرت انگیز پیشکش

datetime 24  اگست‬‮  2020

نواز شریف کے مقدمات ایک طریقے سے ختم ہو سکتے ہیں، وفاقی وزیر کی نواز شریف کو حیرت انگیز پیشکش

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان شریف خاندان کے بارے میں کوئی نرم گوشہ نہیں رکھتے،ہماری کسی سے ذاتی دشمنی نہیں،لوٹی دولت واپس کریں یا جیل میں سزا کاٹ کر نوازشریف سوئٹزلینڈ،نیویارک اور لندن جہاں چاہیں زندگی گزاریں،کیونکہ عمران خان نہ کھاتا ہے اور نہ… Continue 23reading نواز شریف کے مقدمات ایک طریقے سے ختم ہو سکتے ہیں، وفاقی وزیر کی نواز شریف کو حیرت انگیز پیشکش

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس ہوگیا، ریکارڈ ترسیلات زر، خوشخبری سنا دی گئی

datetime 24  اگست‬‮  2020

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس ہوگیا، ریکارڈ ترسیلات زر، خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(این این آئی) حکومت کے موثر معاشی اقدامات کے باعث پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس ہوگیا، جون میں 10کروڑ ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا سامنا تھا۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا،… Continue 23reading پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس ہوگیا، ریکارڈ ترسیلات زر، خوشخبری سنا دی گئی

آٹا بحران شدت اختیار کرنے لگا، 1800 والا سپیشل آٹے کا تھیلہ انتہائی مہنگا ہو گیا، یوٹیلٹی سٹورز سے بھی آٹا چینی غائب

datetime 24  اگست‬‮  2020

آٹا بحران شدت اختیار کرنے لگا، 1800 والا سپیشل آٹے کا تھیلہ انتہائی مہنگا ہو گیا، یوٹیلٹی سٹورز سے بھی آٹا چینی غائب

چاغی(آن لائن)بلوچستان کے سب سے بڑے زرعی ضلع نصیرآباد میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرنے لگا ڈیرہ مرادجمالی میں آٹا ڈیلروں نے ذخیرہ اندوزی شروع کردی جبکہ یوٹیلٹی اسٹوروں سے آٹا چینی غائب 1800سو والا آٹے کا اپسیشل تھیلا 2650روپے فروخت کرنے لگے ہوٹلوں پر دس روپے والی روٹی پندرہ روپے فروخت ہونے لگی… Continue 23reading آٹا بحران شدت اختیار کرنے لگا، 1800 والا سپیشل آٹے کا تھیلہ انتہائی مہنگا ہو گیا، یوٹیلٹی سٹورز سے بھی آٹا چینی غائب

سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملے، شہباز شریف نے حملوں کو پوری امت پر حملہ قرار دیدیا

datetime 24  اگست‬‮  2020

سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملے، شہباز شریف نے حملوں کو پوری امت پر حملہ قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سعودی عرب پر مزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا کہ حجاز مقدس کی سلامتی، جغرافیائی سالمیت اور خودمختاری ہر مسلمان کو اپنی جان سے زیادہ عزیز… Continue 23reading سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملے، شہباز شریف نے حملوں کو پوری امت پر حملہ قرار دیدیا

پھر تو شاہ محمود گھر جارہے ہیں،سعودی عرب نے نہ پیسے مانگے نہ ہی تیل بند کیا، کیاوزیر خارجہ کی وزارت کو اس بیان کے بعد بھی خطرہ ہے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 24  اگست‬‮  2020

پھر تو شاہ محمود گھر جارہے ہیں،سعودی عرب نے نہ پیسے مانگے نہ ہی تیل بند کیا، کیاوزیر خارجہ کی وزارت کو اس بیان کے بعد بھی خطرہ ہے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار مبشرلقمان نے کہا ہے کہ اگر یہ سچ ہے کہ انہوں نے سعودی عرب کے پیسوں اور تیل کے حوالے سے بیان دیا تو پھر تو انہوں نے پہلے جو بیان دیا بہت بڑی بونگی ماری ہے ۔ پھر تو انہیں ایک دن وزارت خارجہ چھوڑ دینی چاہیے ، اگر… Continue 23reading پھر تو شاہ محمود گھر جارہے ہیں،سعودی عرب نے نہ پیسے مانگے نہ ہی تیل بند کیا، کیاوزیر خارجہ کی وزارت کو اس بیان کے بعد بھی خطرہ ہے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ