منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس متاثرہ خاتون کا بیان قلمبند کرنا پولیس کیلئے چیلنج بن گیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کی متاثرہ خاتون نے اچانک خاموشی اختیار کرلی ہے اور تفتیشی ٹیم کے ساتھ ساتھ حکومتی ارکان سے رابطے منقطع کر دئیے ہیں۔

جس کی وجہ سے اس سانحہ کی تفتیش کرنے والی پولیس پارٹی کو متاثرہ خاتون کا بیان قلمبند کرنے کے سلسلے میں انتہائی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ متاثرہ خاتون سے بیان لینا پولیس کے لئے ایک چیلنج بن چکا ہے ،یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ لاہور پولیس نے متاثرہ خاتون سے بیان لینے کے لئے ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق خاتون کا بیان ریکارڈ نہ ہونے کی وجہ سے پولیس کو تفتیش میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ بیان قلمبند کئے بغیر کیس کو آگے بڑھانا مشکل ہوچکا ہے، یہ بھی بتایاگیا ہے کہ کیس میں شامل تمام ملزمان سیریل کلنگ کی وارداتوں میں ملوث رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…