جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

کیا دونوں کانوں سے آواز آئے گی؟وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ویڈیو لیک ہونے کے بعد نجی ٹی وی کے کیمرہ مین اور اسسٹنٹ کیمرہ مین نوکری سے فارغ

datetime 16  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چند روز قبل نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام میں انٹر ویو دینے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تیار ہو رہے تھے ،اس دوران اسسٹنٹ کیمرہ مین نے ان کے کانوں میں ہیڈ فون لگائے تو وزیراعلیٰ پنجاب نے

بڑی سادگی سے سوال کیا کہ کیا یہ ہیڈ فون کے دونوں اطراف سے آواز آئے گی ؟اس معصومانہ سوال پرسوشل میڈ یا صارفین نے عثمان بزدار کو تنقید کا نشانہ بنا یا ۔اب مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی ثاقب راجہ نے بتا یا ہے کہ آپ لوگوں نے چار دن عثمان بزدار کی سادگی اور ہیڈ فون پر خوب مذاق اڑا لیا اب وہ کیمرہ مین اور اسسٹنٹ کیمرہ جو ہیڈ فون لگا رہے تھے نوکری سے فارغ ہوگئے کون کون انکے گھر کفالت کی ذمہ داری لے گا ؟

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…