مدارس کو تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ
کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے سندھ کے مدارس کو تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیرکووزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے16 پوائنٹس پر آئی جی سندھ نے بریفنگ دی جبکہ اسٹریٹ کرائم کی قانون سازی پر سیکرٹری قانون… Continue 23reading مدارس کو تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ