ہفتہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور موٹر وے کیس میں گرفتار 2افراد رہا

datetime 16  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے سانحہ گجر پورہ میں گرفتار 2 افراد کو رہا کر دیا ، رہا کیے گئے افراد گرفتار مشتبہ ملزم وقار الحسن کے رشتے دار ہیں، وقارالحسن کو بھی ڈین اے ٹیسٹ کی رپورٹ آنے کے بعد رہا کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

نجی ٹی وی کے مطابق سانحہ گجر پورہ کی تفتیش کے دوران پولیس کی جانب سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے گرفتار افراد میں سے 2 کو رہا کر دیا ہے۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سانحہ گجر پورہ کے مشتبہ ملزم وقار الحسن کے 2 رشتے داروں کو رہا کیا گیا ہے۔ مکمل چھان بین کے نتیجے میں رہا کیے جانے والے دونوں افراد کا کیس سے کوئی تعلق ثابت نہیں ہوا۔ جبکہ خود کو پولیس کے حوالے کرنے والے وقار الحسن کی ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ کے بعد وقار الحسن کو حراست میں رکھنے یا نہ رکھنے کے حوالے سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…