لوگوں کا غصہ اب اُبل رہا ہے ،ملک میں تبدیلی کا آغاز ہوچکا،پرویز رشید بھی میدان میں آ گئے
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ملک میں تبدیلی کا آغاز ہوچکا ہے،نہیں لگتا کہ حکومت اگلے چار پانچ ماہ نکال سکے گی، مریم نواز پر نیب میں پیش ہونے سے پہلے قاتلانہ حملہ کیا گیا،مسلم لیگ (ن )میں دھڑے… Continue 23reading لوگوں کا غصہ اب اُبل رہا ہے ،ملک میں تبدیلی کا آغاز ہوچکا،پرویز رشید بھی میدان میں آ گئے