جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ایجنسیوں کو سیاست میں ملوث ہونے کے بجائے اپنا پیشہ ورانہ کام کرنا چاہیے، عمر ایو ب

datetime 23  مئی‬‮  2024

ایجنسیوں کو سیاست میں ملوث ہونے کے بجائے اپنا پیشہ ورانہ کام کرنا چاہیے، عمر ایو ب

راولپنڈی (این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کو سیاست میں ملوث ہونے کے بجائے اپنا پیشہ ورانہ کام کرنا چاہیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی ہے، عمران خان… Continue 23reading ایجنسیوں کو سیاست میں ملوث ہونے کے بجائے اپنا پیشہ ورانہ کام کرنا چاہیے، عمر ایو ب

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

datetime 23  مئی‬‮  2024

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

راولپنڈی (این این آئی)اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا ہونے شہری نے قید کے دوران اپنے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کے حوالے سے مقدمہ درج کروا دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل میں ملزم سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی گئی تھی، قیدی نے رہائی پانے کے بعد راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی میں مقدمہ درج کروا… Continue 23reading اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

مون سون بارشیں : محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 23  مئی‬‮  2024

مون سون بارشیں : محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے پاکستان میں مون سون بارشوں کے حوالے سے پیشگوئی کر دی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون شروع ہوسکتا ہے اس سال مون سون میں بھی معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گے اور زیادہ بارشوں سے سندھ اور بلوچستان ذیادہ متاثر ہوں… Continue 23reading مون سون بارشیں : محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

عدت نکاح کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

datetime 23  مئی‬‮  2024

عدت نکاح کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا، جو 29 مئی کو سنایا جائیگا۔سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج شاہ… Continue 23reading عدت نکاح کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

پاسپورٹس میں سابقہ شوہر کے نام کا باکس بھی ہو گا،ڈی جی پاسپورٹس

datetime 23  مئی‬‮  2024

پاسپورٹس میں سابقہ شوہر کے نام کا باکس بھی ہو گا،ڈی جی پاسپورٹس

اسلام آباد (این این آئی)ڈی جی پاسپورٹس مصطفی جمال نے کہا ہے کہ شادی شدہ خاتون کا پاسپورٹ میں نام کے ساتھ شوہر کا نام درج کرانا قانون ہے، پاسپورٹس میں موڈیفکیشن کریں گے، سابقہ شوہر کے نام کا باکس بھی ہو گا۔ایک انٹرویومیں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نادرا کا ریکارڈ لوکل… Continue 23reading پاسپورٹس میں سابقہ شوہر کے نام کا باکس بھی ہو گا،ڈی جی پاسپورٹس

لاہور جم خانہ ،1000 کنال سے زائد سرکاری اراضی کا کرایہ 417 روپے ماہانہ

datetime 23  مئی‬‮  2024

لاہور جم خانہ ،1000 کنال سے زائد سرکاری اراضی کا کرایہ 417 روپے ماہانہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت کی جانب سے 1996 میں اس وقت کے ڈپٹی کمشنر لاہور اور لاہور جم خانہ کلب کے سیکرٹری کے درمیان ایک لیز معاہدے پر دستخط ہوئے تھے۔ اس معاہدے کے تحت 1,000 کنال سے زائد سرکاری اراضی 50 سال کے لیے سالانہ 5,000 روپے کرایہ پر لیز پر دی گئی،… Continue 23reading لاہور جم خانہ ،1000 کنال سے زائد سرکاری اراضی کا کرایہ 417 روپے ماہانہ

مولانا فضل الرحمن سے پی ٹی آئی کی قیادت اور عمر ایوب کی ملاقات

datetime 23  مئی‬‮  2024

مولانا فضل الرحمن سے پی ٹی آئی کی قیادت اور عمر ایوب کی ملاقات

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے پی ٹی آئی کی قیادت اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔ بدھ کو ہونے والی اس ملاقات میں اسد قیصر اور ساجد ترین بھی موجود تھے۔ ے یو آئی کے وفد… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن سے پی ٹی آئی کی قیادت اور عمر ایوب کی ملاقات

ہم پر اتنے ظلم ہوئے ہیں کہ اب کسی چیز سے ڈر نہیں لگتا،شیرافضل مروت

datetime 23  مئی‬‮  2024

ہم پر اتنے ظلم ہوئے ہیں کہ اب کسی چیز سے ڈر نہیں لگتا،شیرافضل مروت

پشاور(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بیوروکریسی وہی پرانی ہے کیسز میں پیشرفت نہیں ہورہی ہے، وفاق خیبرپختونخوا میں صوبائی حکومت کو ناکام بنانا چاہتی ہے ،میرے سمیت پی ٹی آئی کے رہنماوں کے خلاف مقدمات درج ہوئے ہم عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں ۔ رئوف… Continue 23reading ہم پر اتنے ظلم ہوئے ہیں کہ اب کسی چیز سے ڈر نہیں لگتا،شیرافضل مروت

بارات پر فائرنگ، خاتون جاں بحق، دلہن زخمی

datetime 22  مئی‬‮  2024

بارات پر فائرنگ، خاتون جاں بحق، دلہن زخمی

سوات (این این آئی)سوات میں بارات پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور دلہن زخمی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق وادی سوات کے علاقے مٹہ میں بارات پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور دلہن زخمی ہوگئی۔پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کے ملزم میاں عقل کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس… Continue 23reading بارات پر فائرنگ، خاتون جاں بحق، دلہن زخمی

Page 242 of 12106
1 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 12,106