سی سی پی او لاہور کا خفیہ اداروں کو مراسلہ پولیس ملازمین کا کونسا ڈیٹا طلب کر لیا ؟
لاہور(این این آئی) سربراہ لاہور پولیس محمد عمر شیخ نے شہر کے پولیس افسران کی جائیداد اور اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کرلیں۔سربراہ لاہور پولیس محمد عمر شیخ نے پولیس احتساب کے تسلسل میں ایک اور اہم اقدام اٹھاتے ہوئے اعلی پولیس افسران کی جائیداد اور اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کرلیں، اس حوالے سے… Continue 23reading سی سی پی او لاہور کا خفیہ اداروں کو مراسلہ پولیس ملازمین کا کونسا ڈیٹا طلب کر لیا ؟































