وفاقی وزیر فواد چوہدری کے 2 سرکاری رہائش گاہوں پر قبضے کا انکشاف ‎

9  اکتوبر‬‮  2020

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی چودھری فواد کی جانب سے خلاف ضابطہ 2 سرکاری رہائش گاہوں پر قبضے کا انکشاف ہواہے جس پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی منظوری سے وفاقی وزیرکو لاج خالی کرنے کا خط ارسال دیا ۔فواد چودھری نے ایک طرف پارلیمنٹ لاجز میں لاج نمبر E-401پر قابض ہیں تودوسری

طرف بطور وزیر انہوں نے منسٹر انکلیو میں بھی گھر الاٹ کروا رکھا ہے جو ان کے زیر استعمال ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر کو منسٹر انکلیو میں گھر آلاٹ ہے جبکہ وفاقی وزیر نے فیملی سوٹ E-401بھی قبضے میں رکھا ہوا ہے جو خلاف ضابطہ ہے ،پارلیمنٹ لاجز میں فیملی سوٹ کی کمی ہو گئی ہے۔کچھ ارکان قومی اسمبلی لاج کی الاٹمنٹ کے لیے ویٹنگ لسٹ پر ہیں فوری خالی کیا جائے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…