بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب سے اقامہ کیوں لیا ، اقامہ کے بغیر کیا نہیں ہو سکتا تھا ، نواز شریف نے بالآخر خاموشی توڑ دی ،

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) نوازشریف نے لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کیا۔سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ملک کو کیا سے کیا بنا دیا گیا ہے،اس ملک میں کیا نظام چل رہا ہے،نہ پارلیمنٹ کو چلنے دیا جاتا ہے، نہ عدلیہ کو چلنے دیا جاتا ہے اور دیگر اداروں کو

بھی نہیں چلنے دیا جاتا ہے،کچھ طاقتیں ہیں جو اس نظام کو نہیں چلنے دیتیں،حال ہی میں ایک بطور وزیر اعظم یہ سب کچھ دیکھ چکا ہوں،مکھن سے بال کی طرح مجھے نکال دیا گیا ہے،ایک شخص کو وزیرا عظم کے منصب سے اس لئے نکال دیتے ہیں کہ بیٹے سے تنخواہ نہیں لی،ایک اقامہ کی بنیاد پر ہٹا دیا گیا،مشرف دور میں ہمیں باہر بھیج دیا گیا سعودی عرب میں رہنے کے لئے اقامہ رکھنا ضروری تھا،7 سال تک ملک سے باہر رہا،اقامہ کے بغیر وہاں نہیں رہ سکتا تھا۔ بیٹے سے تنخواہ لی ہے یا نہیں لی میری مرضی۔یہ کونسا انصاف ہے کہ تنخواہ نہ لینے پر باہر نکال دیا گیا اور ان فیصلوں سے ملک کی حالت کیا ہو گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…