منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

لاہور موٹر وے کیس میں گرفتار 2افراد رہا

datetime 16  ستمبر‬‮  2020

لاہور موٹر وے کیس میں گرفتار 2افراد رہا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے سانحہ گجر پورہ میں گرفتار 2 افراد کو رہا کر دیا ، رہا کیے گئے افراد گرفتار مشتبہ ملزم وقار الحسن کے رشتے دار ہیں، وقارالحسن کو بھی ڈین اے ٹیسٹ کی رپورٹ آنے کے بعد رہا کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سانحہ گجر پورہ… Continue 23reading لاہور موٹر وے کیس میں گرفتار 2افراد رہا

لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس متاثرہ خاتون کا بیان قلمبند کرنا پولیس کیلئے چیلنج بن گیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2020

لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس متاثرہ خاتون کا بیان قلمبند کرنا پولیس کیلئے چیلنج بن گیا

لاہور (آن لائن) لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کی متاثرہ خاتون نے اچانک خاموشی اختیار کرلی ہے اور تفتیشی ٹیم کے ساتھ ساتھ حکومتی ارکان سے رابطے منقطع کر دئیے ہیں۔ جس کی وجہ سے اس سانحہ کی تفتیش کرنے والی پولیس پارٹی کو متاثرہ خاتون کا بیان قلمبند کرنے کے سلسلے میں انتہائی دشواری کا… Continue 23reading لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس متاثرہ خاتون کا بیان قلمبند کرنا پولیس کیلئے چیلنج بن گیا

آپ کا ہر پراجیکٹ غبن کی جیتی جاگتی تصویر ہے، شہباز گل کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 16  ستمبر‬‮  2020

آپ کا ہر پراجیکٹ غبن کی جیتی جاگتی تصویر ہے، شہباز گل کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے احسن اقبال پر جوابی وار کرتے ہوئے کہاہے کہ آپ کا ہر پراجیکٹ کرپشن کی جیتی جاگتی تصویر ہے۔احسن اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ الزامات کا جواب دینا ن لیگی اپنی شان… Continue 23reading آپ کا ہر پراجیکٹ غبن کی جیتی جاگتی تصویر ہے، شہباز گل کا حیرت انگیز انکشاف

محمد نواز شریف کی علاج کے بغیر واپسی ۔۔۔ شہباز شریف نے دوٹوک اعلان کر دیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2020

محمد نواز شریف کی علاج کے بغیر واپسی ۔۔۔ شہباز شریف نے دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہاہے کہ عدلیہ ہمیشہ سے احترام کرتے ہیں لیکن محمد نواز شریف کی علاج کے بغیر واپسی ممکن نہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ محمد نوازشریف کی بغیر علاج واپسی سے ان کی زندگی کوشدید خطرہ ہے ، زندہ… Continue 23reading محمد نواز شریف کی علاج کے بغیر واپسی ۔۔۔ شہباز شریف نے دوٹوک اعلان کر دیا

رشکئی سپیشل اکنامک زون سے صوبے کے 6 لاکھ افراد کو روزگار کے مواقع ملنے کیساتھ بیرونی سرمایہ کاری میں اضا فہ،

datetime 16  ستمبر‬‮  2020

رشکئی سپیشل اکنامک زون سے صوبے کے 6 لاکھ افراد کو روزگار کے مواقع ملنے کیساتھ بیرونی سرمایہ کاری میں اضا فہ،

پشاور(آن لائن)رشکئی سپیشل اکنامک زون سے صوبے کے 6 لاکھ افراد کو روزگار کے مواقع ملنے کیساتھ ساتھ بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے سمیت صوبے کی برآمدات میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔ رشکئی سپیشل اکنامک زون سی پیک کے 4 اکنامک زونز میں سے پہلا منصوبہ ہے جس کے ترقیاتی کاموں پر باقاعدہ وزیراعظم… Continue 23reading رشکئی سپیشل اکنامک زون سے صوبے کے 6 لاکھ افراد کو روزگار کے مواقع ملنے کیساتھ بیرونی سرمایہ کاری میں اضا فہ،

پمز مبینہ نرس کیس شدت اختیار کر گیا متاثرہ خاتون کی نازیبا ویڈیو جاری کر کے بلیک میلنگ شروع

datetime 16  ستمبر‬‮  2020

پمز مبینہ نرس کیس شدت اختیار کر گیا متاثرہ خاتون کی نازیبا ویڈیو جاری کر کے بلیک میلنگ شروع

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز)مین ڈپٹی ای ڈی کی جانب سے نرس کو مبینہ طور پر ہر اساں کرنے کا کیس شدت اختیار کر گیا،متاثرہ خاتون کی نازیبا ویڈیو جاری کر کے بلیک میلنگ کی انتہا کر دی گئی،پمز انتظامیہ نے من پسندبیان لینے کے لیے مرضی کی انکوائری کمیٹی بنا کر تین… Continue 23reading پمز مبینہ نرس کیس شدت اختیار کر گیا متاثرہ خاتون کی نازیبا ویڈیو جاری کر کے بلیک میلنگ شروع

جج کو تو گھر بھیج دیا گیا مگر اس سے یہ نہیں پوچھا نواز شریف کو سزا کس کے کہنے پر دی ،نواز شریف کو ہی دوبارہ گرفتار کرنیکا حکم دیدیا؟ مریم نواز برس پڑیں

datetime 16  ستمبر‬‮  2020

جج کو تو گھر بھیج دیا گیا مگر اس سے یہ نہیں پوچھا نواز شریف کو سزا کس کے کہنے پر دی ،نواز شریف کو ہی دوبارہ گرفتار کرنیکا حکم دیدیا؟ مریم نواز برس پڑیں

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جج ارشد ملک کو تو گھر بھیج دیا گیا مگر اس سے یہ نہیں پوچھا کہ نواز شریف کو سزا کس کے کہنے پر دی بلکہ نواز شریف کو ہی دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم دیدیا؟،نواز شریف کو… Continue 23reading جج کو تو گھر بھیج دیا گیا مگر اس سے یہ نہیں پوچھا نواز شریف کو سزا کس کے کہنے پر دی ،نواز شریف کو ہی دوبارہ گرفتار کرنیکا حکم دیدیا؟ مریم نواز برس پڑیں

سینٹ کمیٹی برائے داخلہ نے سی سی پی او لاہور کو طلب کر لیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2020

سینٹ کمیٹی برائے داخلہ نے سی سی پی او لاہور کو طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ کمیٹی برائے داخلہ نے سی سی پی او لاہور کو طلب کر لیا۔ منگل کو سینیٹر رحمن ملک نے کہاکہ سی سی پی او 21ستمبر کو طلب کیا ہے،خاتون زیادتی کیس کی رپورٹ بھی مانگ لی ہے۔ انہوںنے کہاکہ ایسے واقعات کے فیصلے تین ماہ کے اندر اندر ہونے چائیے۔… Continue 23reading سینٹ کمیٹی برائے داخلہ نے سی سی پی او لاہور کو طلب کر لیا

(ن) لیگ کاحمزہ شہباز کو بیمار ہونے کے باوجود ہسپتال منتقل نہ کئے جانے کے خلاف مال روڈ پر احتجاجی مظاہرہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2020

(ن) لیگ کاحمزہ شہباز کو بیمار ہونے کے باوجود ہسپتال منتقل نہ کئے جانے کے خلاف مال روڈ پر احتجاجی مظاہرہ

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے زیر اہتمام پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو بیمار ہونے کے باوجود ہسپتال منتقل نہ کئے جانے اور حکومتی رویے کے خلاف مال روڈ چیئرنگ کراس پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، مظاہرے میں مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی ، پارٹی عہدیداروں اور کارکنان… Continue 23reading (ن) لیگ کاحمزہ شہباز کو بیمار ہونے کے باوجود ہسپتال منتقل نہ کئے جانے کے خلاف مال روڈ پر احتجاجی مظاہرہ