پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی نے این ٹی ڈی سی کو AA+ اور A1+ ریٹنگ تفویض کر دی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (PACRA) نے این ٹی ڈی سی کو AA+ اور A1+ ریٹنگ تفویض کر دی۔ ترجمان کے مطابق ریٹنگ ایجنسی نے این ٹی ڈی سی مستحکم آ?ٹ لْک (Outlook) کی پشین گوئی بھی کی۔ یہ ریٹنگ این ٹی ڈی سی کی پاور سیکٹر میں سٹریٹجک اہمیت کی عکاس… Continue 23reading پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی نے این ٹی ڈی سی کو AA+ اور A1+ ریٹنگ تفویض کر دی