پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ووٹ کو عزت دینے کی بات کر نیوالے نوازشر یف عمران خان کے ووٹوں کو بھی عزت دیں باغی رکن اسمبلی جلیل شرقپوری نے دل کی بھڑاس نکال دی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے باغی ایم پی اے جلیل احمد شر قپوری نے کہا ہے کہ نوازشریف سے کچھ اصولی اختلاف ہیں، اداروں کے ساتھ ٹکرا کسی صورت برداشت نہیں ہے’ووٹ کو عزت دینے کی بات کر نیوالے نوازشر یف عمران خان کے ووٹوں کو بھی عزت دیں۔

نوازشر یف کے بیانہ سے بھارت کو فائدہ ہو رہا ہے‘میرے ساتھ بدتمیزی کرنیوالوں کیخلاف (ن) لیگ نے ایکشن نہ لیا تو ہم اپنا لائحہ عمل دیں گے‘میں نے شہبا زشر یف اور رانا تنویر حسین کے کہنے پر (ن) لیگ کا ٹکٹ لیا نوازشریف سے پہلے دن سے اختلاف رائے ہے۔ لاہو ر میں پر یس کانفر نس کے دوران جلیل احمد شرقپوری نے کہا کہ کراچی سے پشاور ر آزاد کشمیر اور بیرون ملک سے لوگ میرے ساتھ پنجاب اسمبلی میں پیش آنیوالے واقعے کی مذمت اور مجھ سے محبت کا اظہار کر رہے ہیں، مسلم لیگ کا ٹکٹ پہلی دفعہ نواز شریف کے کہنے پر لیا،آٹھ سال تحرک انصاف کا حصہ رہا ہوں ،نواز شریف سے نظریاتی اختلاف ہوا تو ن لیگ سے الگ ہو گیا پھر تحریک انصا ف سے جڑا،رانا تنویر نے شہبا زشر یف کی درخواست پر ن لیگ کے ٹکٹ کے لیے آمادہ کیا،میں ن لیگ کا ٹکٹ نہیں لینا چاہاتا تھااس شرط پر ٹکٹ لیا کہ نواز شریف سے اختلاف رہے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…