جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

پارٹی پر نہیں عمران خان پر پابندی لگنی چاہیے ،جلیل احمد شرقپوری بہت کچھ بول گئے

datetime 25  مئی‬‮  2023

پارٹی پر نہیں عمران خان پر پابندی لگنی چاہیے ،جلیل احمد شرقپوری بہت کچھ بول گئے

شرقپور شریف( این این آئی)بزرگ سیاستدان و سابق رکن اسمبلی جلیل احمد شرقپوری نے تحریک انصاف سے باضابطہ علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی پر نہیں عمران خان پر پابندی لگنی چاہیے ،میں نے اپنے ذہنی دبائو پر علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے ، عمران خان نے جو کچھ کیا ہے میں… Continue 23reading پارٹی پر نہیں عمران خان پر پابندی لگنی چاہیے ،جلیل احمد شرقپوری بہت کچھ بول گئے

عمران خان پاکستان چھوڑ دیں یہاں کوئی ادارہ حفاظت نہیں کر سکتا، حیرت انگیز مشورہ دے دیا گیا

datetime 16  اپریل‬‮  2023

عمران خان پاکستان چھوڑ دیں یہاں کوئی ادارہ حفاظت نہیں کر سکتا، حیرت انگیز مشورہ دے دیا گیا

شرقپور شریف (این این آئی)سابق ممبر پنجاب اسمبلی جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ مجھے تو انتخابات دو سال تک ہوتے ہوئے نظر نہیں آ رہے ہیں۔عمران خان پاکستان چھوڑ دیں یہاں پر آپ کی کوئی ادارہ حفاظت نہیں کر سکتا، وطن عزیز کو بحرانوں میں مبتلا کر دیا گیا ہے، لوگوں کی روٹی… Continue 23reading عمران خان پاکستان چھوڑ دیں یہاں کوئی ادارہ حفاظت نہیں کر سکتا، حیرت انگیز مشورہ دے دیا گیا

صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری کا پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کا اعلان

datetime 1  مارچ‬‮  2023

صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری کا پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کا اعلان

شرقپورشریف( این این آئی)سابق رکن صوبائی اسمبلی صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری نے پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے این اے 114اور پی پی 139 کا الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ قانون و آئین اور عوامی امنگوں کے عین مطابق ہے ۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری کا پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کا اعلان

نواز شریف،زرداری اور مولانا ملک پر رحم کریں سیاست چھوڑ کر اللہ اللہ کریں، ناراض لیگی رہنما کا مشورہ

datetime 15  مارچ‬‮  2021

نواز شریف،زرداری اور مولانا ملک پر رحم کریں سیاست چھوڑ کر اللہ اللہ کریں، ناراض لیگی رہنما کا مشورہ

شرقپور شریف (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے ناراض رکن اسمبلی جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ نواز شریف،زرداری اور مولانا ملک پر رحم کریں سیاست چھوڑ کر اللہ اللہ کریں،یہ لوگ ملکی مفاد کی بجائے اپنے خاندانوں کے لیے سیاست کررہے ہیں۔صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ… Continue 23reading نواز شریف،زرداری اور مولانا ملک پر رحم کریں سیاست چھوڑ کر اللہ اللہ کریں، ناراض لیگی رہنما کا مشورہ

ووٹ کو عزت دینے کی بات کر نیوالے نوازشر یف عمران خان کے ووٹوں کو بھی عزت دیں باغی رکن اسمبلی جلیل شرقپوری نے دل کی بھڑاس نکال دی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2020

ووٹ کو عزت دینے کی بات کر نیوالے نوازشر یف عمران خان کے ووٹوں کو بھی عزت دیں باغی رکن اسمبلی جلیل شرقپوری نے دل کی بھڑاس نکال دی

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے باغی ایم پی اے جلیل احمد شر قپوری نے کہا ہے کہ نوازشریف سے کچھ اصولی اختلاف ہیں، اداروں کے ساتھ ٹکرا کسی صورت برداشت نہیں ہے’ووٹ کو عزت دینے کی بات کر نیوالے نوازشر یف عمران خان کے ووٹوں کو بھی عزت دیں۔ نوازشر یف کے بیانہ… Continue 23reading ووٹ کو عزت دینے کی بات کر نیوالے نوازشر یف عمران خان کے ووٹوں کو بھی عزت دیں باغی رکن اسمبلی جلیل شرقپوری نے دل کی بھڑاس نکال دی

عمران خان سے حلقے کے مسائل کے حل کیلئے ملاقات کی ،دوبارہ بھی جانا پڑا تو جائوں گا‘ن لیگ کےرکن اسمبلی جلیل احمد شرقپوری کا دبنگ اعلان

datetime 1  جولائی  2019

عمران خان سے حلقے کے مسائل کے حل کیلئے ملاقات کی ،دوبارہ بھی جانا پڑا تو جائوں گا‘ن لیگ کےرکن اسمبلی جلیل احمد شرقپوری کا دبنگ اعلان

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ اپنے رکن قومی اسمبلی رانا تنویر حسین کو وزیر اعظم عمران خان سے ہونے والی ملاقات بارے آگاہ کر دیا ہے ، اپنے حلقے اور عوام کے مسائل کے حل کیلئے ملاقات کی اورمجھے دوبارہ بھی… Continue 23reading عمران خان سے حلقے کے مسائل کے حل کیلئے ملاقات کی ،دوبارہ بھی جانا پڑا تو جائوں گا‘ن لیگ کےرکن اسمبلی جلیل احمد شرقپوری کا دبنگ اعلان