سرکاری ملازمین کی پھر موجیں، کورونا کے پیش نظر سرکاری دفاتر میں عملے بارے اہم حکم ، اعلامیہ جاری
اسلام آباد (این این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی ہدایات کی روشنی میں وفاقی حکومت نے کورونا کے پیش نظر سرکاری دفاتر میں حاضری 50 فیصد کم کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ این سی او سی کے فیصلے کے تحت پالیسی فریم… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی پھر موجیں، کورونا کے پیش نظر سرکاری دفاتر میں عملے بارے اہم حکم ، اعلامیہ جاری



































