محکمہ تعلیم میں بھی ایک ارب سے زائد کی مبینہ کرپشن،صوبائی وزیر تعلیم کا نام بھی سامنے آ گیا، تہلکہ خیز انکشاف
لاہور (آن لائن) ڈسڑکٹ ایجوکیشن اتھارٹی میں ایک ارب سے زائد کی کرپشن کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع،قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی میں ایک ارب سے زائد کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کی آڈٹ رپورٹ منظرعام پر آئی ہے۔… Continue 23reading محکمہ تعلیم میں بھی ایک ارب سے زائد کی مبینہ کرپشن،صوبائی وزیر تعلیم کا نام بھی سامنے آ گیا، تہلکہ خیز انکشاف


































