حکومت کا دلیپ کمار کا گھر اور کپور خاندان کی حویلی خریدنے کا فیصلہ
پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے برصغیر کے لیجنڈری اداکارہ یوسف خان عرف دلیپ کمار کا گھر کپور خاندان کی حویلی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں تاریخی گھر انتہائی مخدوش حالت میں ہیں، گھروں کی خریداری کے لیے فنڈ خیبر پختونخوا کا محکمہ آثار قدیمہ ادا کرے گا اور حویلیوں کو خریدنے کے لیے… Continue 23reading حکومت کا دلیپ کمار کا گھر اور کپور خاندان کی حویلی خریدنے کا فیصلہ