پولیس ٹیم بیان ریکارڈ کرنے کیلئے جب ہسپتال پہنچی تو طلال چودھری ہسپتال سے نکل گئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) ہسپتال عملے کے مطابق لیگی رہنما کو پولیس کے آنے سے ڈیڑھ گھنٹہ پہلے ڈسچارج کر دیا گیا۔ اے ایس پی عبدالخالق کا میڈیا گفتگو میں کہنا تھا کہ بل کی ادائیگی کا علم ہے، نہ سلپ دکھائی گئی۔تفصیل کے مطابق فیصل آباد پولیس مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری کا… Continue 23reading پولیس ٹیم بیان ریکارڈ کرنے کیلئے جب ہسپتال پہنچی تو طلال چودھری ہسپتال سے نکل گئے