یہ دیوار پر لکھے جاچکے ہیں ، دسمبر میں تبدیلی آئے گی پاکستان میں مڈٹرم انتخابات کی پیشگوئی کردی گئی
ملتان (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ دسمبر میں تبدیلی آئیگی اور مڈ ٹرم انتخابات دیوار پر لکھے جاچکے ہیں۔اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہاکہ مڈٹرم انتخابات دیوار پرلکھے ہوئے ہیں، ملک میں سیاسی بحران گہرا ہوتا جارہا ہے۔ انہوں نے… Continue 23reading یہ دیوار پر لکھے جاچکے ہیں ، دسمبر میں تبدیلی آئے گی پاکستان میں مڈٹرم انتخابات کی پیشگوئی کردی گئی



































