کپتان کے پہلے ہی دھواں دار اسپیل نے 11 وکٹیں اڑا دیں،قانون کا بائونسر نواز شریف کا پیچھا کرے گا،بابر اعوان نے نواز شریف کو مودی کا یار کہتے ہوئے تہلکہ خیز بات کر دی
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہاہے کہ گیڈر بھبکی مسترد ہوگئی،مودی کا یار نہ قوم تقسیم کرسکتا ہے، نہ ہی ادارے،کپتان کے پہلی ہی دھواں دار اسپیل نے 11 وکٹیں اڑا دیں،قانون کا بائونسر نواز شریف کا پیچھا کریگا۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں… Continue 23reading کپتان کے پہلے ہی دھواں دار اسپیل نے 11 وکٹیں اڑا دیں،قانون کا بائونسر نواز شریف کا پیچھا کرے گا،بابر اعوان نے نواز شریف کو مودی کا یار کہتے ہوئے تہلکہ خیز بات کر دی































