جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

دنیا بھرکی 1500بہترین یونیورسٹیوں کی رینکنگ جاری پاکستان کی 17 یونیورسٹیاں بھی فہرست میں شامل

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

دنیا بھرکی 1500بہترین یونیورسٹیوں کی رینکنگ جاری پاکستان کی 17 یونیورسٹیاں بھی فہرست میں شامل

کراچی(این این آئی)دنیا بھرکی 1500بہترین یونیورسٹیوں کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی پہلے نمبر پر ہے جبکہ پاکستان کی 17 یونیورسٹیاں بھی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔سال 2021 کیلئے عالمی یونی ورسٹیوں کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے۔93ممالک کی 1500 بہترین یونی ورسٹیوں کواس فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔پاکستان… Continue 23reading دنیا بھرکی 1500بہترین یونیورسٹیوں کی رینکنگ جاری پاکستان کی 17 یونیورسٹیاں بھی فہرست میں شامل

عاصم سلیم باجوہ یا احمد نورانی، کون صحیح ہے اور کون غلط؟ اقرار الحسن نے حقائق سامنے لانے کیلئے 2آپشنز رکھ دیے

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

عاصم سلیم باجوہ یا احمد نورانی، کون صحیح ہے اور کون غلط؟ اقرار الحسن نے حقائق سامنے لانے کیلئے 2آپشنز رکھ دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی اینکر پرسن اقرار الحسن نے عاصم سلیم باجوہ سے متعلق سٹوری پر تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر لکھا کہ ’’دیکھیں دو صورتیں ہیں، یا تو احمد نورانی صاحب کو عدالت لے جا کر ہتکِ عزت… Continue 23reading عاصم سلیم باجوہ یا احمد نورانی، کون صحیح ہے اور کون غلط؟ اقرار الحسن نے حقائق سامنے لانے کیلئے 2آپشنز رکھ دیے

حالیہ بارشوں سے ملک میں تباہ کاریاں ، گلیشیئرپھٹنے کے خدشہ 45گلیشیئرانتہائی خطرناک قرار ،لاکھوں افراد کی زندگی خطرے میں پڑ گئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

حالیہ بارشوں سے ملک میں تباہ کاریاں ، گلیشیئرپھٹنے کے خدشہ 45گلیشیئرانتہائی خطرناک قرار ،لاکھوں افراد کی زندگی خطرے میں پڑ گئی

چترال(مانیٹرنگ ڈیسک) حالیہ بارشوں سے ملک میں تباہ کاریاں ، گلیشیئرپھٹنے کے خدشہ،45گلیشیئرانتہائی خطرناک قرار ،لاکھوں افراد کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق چترال کے دورافتادہ پہاڑی علاقوں میں گلیشیئر پھٹنے کے خدشات کے پیش نظران گلیشیئرکے زیریں علاقوں میں مقیم لاکھوں آبادی کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ۔ قومی… Continue 23reading حالیہ بارشوں سے ملک میں تباہ کاریاں ، گلیشیئرپھٹنے کے خدشہ 45گلیشیئرانتہائی خطرناک قرار ،لاکھوں افراد کی زندگی خطرے میں پڑ گئی

اگر احمد نورانی کی خبر غلط تو پھر عاصم سلیم باجوہ نے استعفیٰ کیوں دیا ؟ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے استعفیٰ کیو ں نہیں دیا ؟ سینئر صحافی حامد میر نے عاصم باجوہ کے استعفے پر سوالات اٹھا دیے

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

اگر احمد نورانی کی خبر غلط تو پھر عاصم سلیم باجوہ نے استعفیٰ کیوں دیا ؟ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے استعفیٰ کیو ں نہیں دیا ؟ سینئر صحافی حامد میر نے عاصم باجوہ کے استعفے پر سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار و اینکر پرسن حامد میر نے عاصم سلیم باجوہ کا وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دینا پر سوالا ت کھڑے کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر انہوں نے لکھا کہ ’’ اگر صحافی احمد نورانی نے غلط خبر… Continue 23reading اگر احمد نورانی کی خبر غلط تو پھر عاصم سلیم باجوہ نے استعفیٰ کیوں دیا ؟ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے استعفیٰ کیو ں نہیں دیا ؟ سینئر صحافی حامد میر نے عاصم باجوہ کے استعفے پر سوالات اٹھا دیے

ابھی یہ والے اسکول نہیں کھلیں گے حکومت کا سکول کھولنے کے بارے میں واضح اعلان

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

ابھی یہ والے اسکول نہیں کھلیں گے حکومت کا سکول کھولنے کے بارے میں واضح اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں تعلیمی ادارے 15ستمبر سے کھولنے کا حتمی فیصلہ 7ستمبر کو کیا جائے گا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ 15ستمبر سے میٹرک اور اس سے اوپرکی کلاسز انٹرمیڈیٹ کا آغاز کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ تاہم چھٹی تا آٹھویں یعنی… Continue 23reading ابھی یہ والے اسکول نہیں کھلیں گے حکومت کا سکول کھولنے کے بارے میں واضح اعلان

’’ ہم کبھی نہیں جان سکتے کہ کچھ لوگ ہمارے امن کیلئے کیسی قیمت چکاتے ہیں‘‘ شاہد آفریدی کا شہید ہونیوالے لیفٹیننٹ ناصر خالد کوزبردست الفاظ میں خراج تحسین‎

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

’’ ہم کبھی نہیں جان سکتے کہ کچھ لوگ ہمارے امن کیلئے کیسی قیمت چکاتے ہیں‘‘ شاہد آفریدی کا شہید ہونیوالے لیفٹیننٹ ناصر خالد کوزبردست الفاظ میں خراج تحسین‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر کپتان شاہد خان آفریدی نے شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ ناصر خالد کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’’درد کا نشتر ہے، جو خبر بن کر رگ و… Continue 23reading ’’ ہم کبھی نہیں جان سکتے کہ کچھ لوگ ہمارے امن کیلئے کیسی قیمت چکاتے ہیں‘‘ شاہد آفریدی کا شہید ہونیوالے لیفٹیننٹ ناصر خالد کوزبردست الفاظ میں خراج تحسین‎

ڈاکٹر ماہاعلی کیس کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ،قبر کشائی کس کی نگرانی میں کی جائے گی ،کس ڈاکٹر نے رپورٹ غلط بنائی ؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

ڈاکٹر ماہاعلی کیس کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ،قبر کشائی کس کی نگرانی میں کی جائے گی ،کس ڈاکٹر نے رپورٹ غلط بنائی ؟ حیرت انگیز انکشافات

کراچی(این این آئی) ڈاکٹر ماہا علی کی قبرکشائی کے لیے ایس پی انویسٹی گیشن سائوتھ نے خط لکھ دیاہے۔تفصیلات کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن سائوتھ نے ڈاکٹر ماہا علی کی قبر کشائی کے لیے سیشن جج میر پور خاص کو خط لکھ دیاہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کیس میں تحقیقات کے لیےقبر… Continue 23reading ڈاکٹر ماہاعلی کیس کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ،قبر کشائی کس کی نگرانی میں کی جائے گی ،کس ڈاکٹر نے رپورٹ غلط بنائی ؟ حیرت انگیز انکشافات

مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کیپٹن صفدر سمیت16 لیگی رہنمائوں کی ضمانتیں خارج

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کیپٹن صفدر سمیت16 لیگی رہنمائوں کی ضمانتیں خارج

لاہور(این این آئی) سیشن عدالت نے مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کی نیب میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے کیس میں کیپٹن (ر)محمد صفدر سمیت16 لیگی رہنمائوں کی ضمانتیں خارج کردیں۔ایڈیشنل سیشن جج شکیل احمد نے درخواست پر سماعت کی ۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ نیب دفتر حملہ… Continue 23reading مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کیپٹن صفدر سمیت16 لیگی رہنمائوں کی ضمانتیں خارج

بارشوں کے باعث گنجائش سے زیادہ پانی بھرگیا ڈیم ٹوٹنے کا خطرہ، واپڈا نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

بارشوں کے باعث گنجائش سے زیادہ پانی بھرگیا ڈیم ٹوٹنے کا خطرہ، واپڈا نے انتباہ جاری کر دیا

حب (این این آئی)بارش کے بعد حب ڈیم لبالب بھر نے سے واپڈا نے خبر دار کیا ہے کہ کئی سال سے مرمت نہ ہونے کے باعث 24300 ایکڑ طویل ڈیم کی دیواریں کمزور ہوچکی ہیں جس پر فوری توجہ نہ دی گئی تو پانی کے بے تحاشا دبا کے سبب ڈیم ٹوٹ بھی سکتا… Continue 23reading بارشوں کے باعث گنجائش سے زیادہ پانی بھرگیا ڈیم ٹوٹنے کا خطرہ، واپڈا نے انتباہ جاری کر دیا