صحافی مطیع اللہ جان کی 10 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی گئی
اسلام آباد(این این آئی)صحافی مطیع اللہ جان کی 10 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی گئی۔مطیع اللّٰہ جان کو اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے مطیع اللہ کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کر دیا تھا۔مطیع… Continue 23reading صحافی مطیع اللہ جان کی 10 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی گئی