کرم کا مسئلہ دہشتگردی نہیں، چند عناصر دو مسلکوں میں نفرتیں پھیلارہے ہیں، علی امین گنڈاپور
پشاور (این این آئی)وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے واضح کیا ہے کہ کرم کا مسئلہ دہشتگردی نہیں بلکہ چند شرپسند عناصر دو مسلکوں کے لوگوں میں نفرتیں پھیلارہے ہیں، مقامی عمائدین شرپسند عناصر کی نشاندہی میں تعاون کریں۔وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 18واں اجلاس ہوا، جس میں کرم کے… Continue 23reading کرم کا مسئلہ دہشتگردی نہیں، چند عناصر دو مسلکوں میں نفرتیں پھیلارہے ہیں، علی امین گنڈاپور