ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

روٹی کی قیمت 30روپے مقرر

datetime 18  اپریل‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات (این این آئی)ضلعی انتظامیہ سوات نے 150گرام وزن والی روٹی کی قیمت 20روپے جبکہ 250گرام وزن والی روٹی کی قیمت 30روپے مقرر کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔اعلامیہ کے مطابق سوات کے تمام نانبائی، ہوٹلز مالکان اعلامئے میں درج ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں اور تمام نانبائی اور ہوٹلز مالکان کو ہدایت دی گئی ہے کہ اردو زبان میں روٹی و نان کا نرخنامہ تندور کے سامنے نمایاں جگہ پر آویزاں کریں ضلعی انتظامیہ نے روٹی نان سمیت تمام اشیائے خوردنوش کی صفائی و ستھرائی کا خیال رکھنے اور نرخنامے پر ڈپٹی کمشنر سوات کا کمپلینٹ نمبر 9240341- 0946یا 09469240336لکھ کر پرنٹ کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ عام لوگوں کو اپنی شکایات درج کرانے کی سہولت میسر ہو مراسلہ میں نانبائیوں کو ڈیجیٹل ترازو تندور میں رکھنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے اعلامیہ کی خلاف وزری والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…