قتل کے بعد نوجوان کا انگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے 10 لاکھ روپے نکال لیے گئے
شیخوپورہ (این این آئی)شیخوپورہ میں خالہ زاد بھائی کو دھوکے سے قتل کرنے کے بعد اس کا انگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے 10 لاکھ روپے نکلوانے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے شیخوپورہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے مقتول کے کزن کو دو دوستوں… Continue 23reading قتل کے بعد نوجوان کا انگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے 10 لاکھ روپے نکال لیے گئے