جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

شادی تقریب میں شرکت کے بہانے بلاکر بندوق کی نوک پر خواجہ سرا کے ساتھ اجتماعی زیادتی

datetime 24  اپریل‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد میں شادی تقریب میں شرکت کے بہانے بلاکر بندوق کی نوک پر خواجہ سرا کو گینگ ریپ کا نشانہ بنا دیا، تھانہ شارلیمار پولیس نے معاملے کا مقدمہ درج کرلیا۔

اسلام آباد پولیس نے کے مطابق خواجہ سرا کو ایف 10مرکز سے شادی کی تقریب میں شرکت کے بہانے اٹھا کر جی 14میں واقع ایک مکان میں لے جایا گیا۔اس نے بتایا کہ گھر پہنچ کر اس شخص نے ایک اور ساتھی کے ساتھ مل کر اسے مارنا شروع کر دیا اور پھر جنسی زیادتی کی۔خواجہ سرا نے بتایا کہ ملزمان نے آدھا تولہ سونے کے زیورات ایک موبائل فون اور 17ہزار روپے نقدی بھی لوٹ لی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…