ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

مستحق طلباو طالبات کو 10ہزارمفت ای بائیکس دینے کافیصلہ

datetime 23  اپریل‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پنجاب بھرمیں مستحق طلبہ و طالبات کو 10ہزارمفت ای بائیکس دینے کافیصلہ کیا گیا۔90شاہراہ قائد اعظم پرزکوة وعشرکونسل کی سب کمیٹی اجلاس کا انعقاد کیا گیا،معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب راشد اقبال نصر اللہ نے اجلاس کی صدارت کی۔

اجلاس میں سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی،پارلیمانی سیکرٹری برائے زکو ةوعشر زبیر احمد ،ممبران صوبائی اسمبلی ،ایڈمنسٹریٹر زکو ةوعشر پنجاب اور محکمہ کے دیگر افسرا ن نے شرکت کی ۔اجلاس میں متفقہ طورپرفیصلہ کیاگیاکہ مستحقین زکو ة کوفری ای بائیکس دئیے یجائیں گے۔معاون خصوصی راشد اقبال نصر اللہ نے کہا کہ پہلے مرحلے میں 2ہزاربائیکس دی جائیں گی،ای بائیکس کی فراہمی کا منصوبہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات پر شروع کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…