طلال چوہدری کے سیاست میں حصہ لینے پر تاحیات پابندی تحریک انصاف نے بڑا قدم اٹھا لیا
لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے اپنی پارٹی کی خاتون رکن اسمبلی کو تنگ کرنے پر طلال چوہدری کے سیاست میں حصہ لینے پر تاحیات پابندی عائد کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی ۔ رکن اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے… Continue 23reading طلال چوہدری کے سیاست میں حصہ لینے پر تاحیات پابندی تحریک انصاف نے بڑا قدم اٹھا لیا