پاک وطن کی حفاظت کیلئے پاک فوج کا حصہ بنیں،بھرتیوں کا اعلان
سکھر(این این آئی)آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنو ں عاقل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاک آرمی میں بطور سپاہی بھرتی کے لیے رجسٹریشن یکم اکتوبر سے شروع ہورہی ہے جو 30 اکتوبر 2020 تک جاری رہے گی۔ اعلامیے کے مطابق خواہش مند امیدواربذات خود یکم اکتوبر تا 30اکتوبر 2020 تک پاک… Continue 23reading پاک وطن کی حفاظت کیلئے پاک فوج کا حصہ بنیں،بھرتیوں کا اعلان