’ ’جتنے ووٹوں کی لیڈ اتنے ہی ہزار کروڑ روپے دوں گا‘ علی امین گنڈا پور کی گلگت بلتستان کے عوام کو پیسوں کی پیشکش
گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) حلقے کے عوام الیکشن میں جتنے ہزار ووٹوں کی لیڈ دیں گے وہ اتنے ہزار کروڑ روپے اس علاقے کے لیے دیں گے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر برائے امور کشمیر وگلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے گلگت بلتستان (جی بی) کے حلقہ اے ٹو گلگت… Continue 23reading ’ ’جتنے ووٹوں کی لیڈ اتنے ہی ہزار کروڑ روپے دوں گا‘ علی امین گنڈا پور کی گلگت بلتستان کے عوام کو پیسوں کی پیشکش



































