جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

’’جنوری میں نا اہل حکومت کو گھر بھیج دیا جائے گا‘‘ وزیراعظم عمران خان کے مستقبل کی حیرت انگیز پیش گوئی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوری تک وعدہ ہے اسلام آباد پہنچ کر نااہل حکومت کو گھربھیج دیں گے۔ گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت شہیدوں کی جماعت ہے تو غذر شہیدوں کی سرزمین ہے،

غذر کے عوام نے ملک کی خاطر اپنی جانیں قربان کیں۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ سنا ہے ایک وزیر یہاں ووٹ خریدنے آئے ہیں لیکن گلگت کے عوام بکنے والے نہیں، آپ پیسے ان سے لیں لیکن ووٹ پیپلز پارٹی کو دیں اور بھٹو اور بینظیر بھٹو کے مشن کو پورا کرنے کا موقع دیں۔ میں جانتا ہوں کہ اگر شہیدوں کے سرزمین کے عوام ہمارے ساتھ ہیں تو کوئی طاقت ہمارا راستہ نہیں روک سکتی، ہم نہ صرف پیپلز پارٹی کو یہاں سے جتوا کر کٹھ پتلی کو ناکام کریں گے بلکہ جنوری میں اسلام آباد پہنچ رہے ہیں اور کٹھ پتلی، نااہل اور ظالم وزیر اعظم کو گھر بھیج دیں گے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…