جے یو آئی(ف)کا اپنے ہی رہنما حافظ حسین احمد کے بیان سے اظہار لاتعلقی، ردعمل دیدیا

31  اکتوبر‬‮  2020

اسلام آباد،پشاور/کوئٹہ(آن لائن ) جمعیت علمائے اسلام کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور پی ڈی ایم کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ حافظ حسین احمد کا نجی ٹی وی چینل پر میاں محمد نواز شریف کے بابت بیانیہ انکی ذاتی رائے ہے اس کا جے یو آئی کی پالیسی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم متحد ہے اور مولانا فضل الرحمن صاحب کی قیادت میں منزل

مقصود تک پہنچے گی ،انہوں نے کہاکہ میاں نواز شریف کے حوالے سے جمعیت علماء اسلام کا واضح موقف وہی ہے جو مولانا فضل الرحمن نے گوجرانوالا کراچی اور کوئٹہ جلسہ میں پیش کیا ہے، انہوں نے کہاکہ ملک دشمن یا پی ڈی ایم مخالف قوتوں کو واضح کرتے ہیں کہ پاکستان کی سالمیت اور ملک کے غریب عوام کے لئے پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے مشترکہ جدوجہد جاری رہے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…