پٹواری نئے پاکستان میں بھی پرانا کام ہی کر رہے ہیں‘لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا
لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے لیگی رہنمائوں اور کارکنوںکی گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوط کر لیا جبکہ فاضل عدالت نے درخواست گزاروں کے وکیل کے دلائل پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پٹواری بھی تو آپ کے ہی تیار کیے گئے ہیں، پٹواری نئے پاکستان میں بھی پرانا… Continue 23reading پٹواری نئے پاکستان میں بھی پرانا کام ہی کر رہے ہیں‘لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا



































