پی ڈی ایم کا استعفٰی کارڈ اور لانگ مارچ کا مستقبل کیا ہو گا، حیران کن پیش گوئی
لاہور (آن لائن) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ بھارت کی کنڑول لائن پر جارحیت کی مذمت کرتے ہیں۔پی ڈی ایم کا استعفیٰ کارڈ فلاپ ہوگیا۔ اپوزیشن کا لانگ مارچ ناکامی سے دوچار ہوگا۔جمہوری حکومت میں بات چیت پارلیمنٹ میں ہونی چاہیے۔پاک فوج کے دو جوانوں کی شہادت قوم… Continue 23reading پی ڈی ایم کا استعفٰی کارڈ اور لانگ مارچ کا مستقبل کیا ہو گا، حیران کن پیش گوئی


































