نیکٹا نے لاہور جلسے کے حوالے سے نیا تھریٹ الرٹ جاری کر دیا
اسلام آباد(آن لائن) قومی ادارہ برائے انسداد دہشتگردی (نیکٹا) نے ایک نیا تھریٹ الرٹ جاری کیا ہے جس کے مطابق اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے لاہور جلسے پر حملہ ہوسکتا ہے۔تھریٹ الرٹ کے مطابق دہشت گرد گروپوں نے حملوں کی منصوبہ بندی کی ہے اور ا?ئندہ چند دنوں میں حملے کیے… Continue 23reading نیکٹا نے لاہور جلسے کے حوالے سے نیا تھریٹ الرٹ جاری کر دیا



































