نیب ایک آنکھ سے محروم ہے، اس کی حکومت کو دیکھنے والی آنکھ اندھی ہوچکی ہے، احسن اقبال کا دعویٰ
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹر ی جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیب کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، قومی احتساب بیورو ایک آنکھ سے محروم ہے اسے صرف اپوزیشن نظر آتی ہے، اس کی حکومت کو دیکھنے والی آنکھ اندھی ہوچکی ہے، حکمرانوں سے نجات تک… Continue 23reading نیب ایک آنکھ سے محروم ہے، اس کی حکومت کو دیکھنے والی آنکھ اندھی ہوچکی ہے، احسن اقبال کا دعویٰ