اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

تحریک انصاف کا ملک میں بڑھتی مہنگائی ، بے روزگاری اور غربت کا اعتراف

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020

تحریک انصاف کا ملک میں بڑھتی مہنگائی ، بے روزگاری اور غربت کا اعتراف

راولپنڈی(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کی قیادت نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی ، بے روزگاری اور غربت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ نامساعد حالات کے باوجود ملک و قوم کے پاس عمران خان کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں تحریک انصاف کی تنظیم سازی سے ملک میں سیاست کے نئے باب… Continue 23reading تحریک انصاف کا ملک میں بڑھتی مہنگائی ، بے روزگاری اور غربت کا اعتراف

حکومت انتہائی خطرناک حد تک قرضے لے رہی ہے،یہ درست ہے حکومتیں احتجاج سے نہیں گرتیں ،شاہد خاقان عباسی کھل کر بول پڑے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020

حکومت انتہائی خطرناک حد تک قرضے لے رہی ہے،یہ درست ہے حکومتیں احتجاج سے نہیں گرتیں ،شاہد خاقان عباسی کھل کر بول پڑے

کراچی (آن لائن )سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر حکومت اسی رفتار سے قرضے لیتی رہی تو پانچ سال میں یہ اتنا قرضہ لے لیں گے جو پاکستان نے 71 سال میں نہیں لیا۔کراچی میں مدیران کے وفد کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading حکومت انتہائی خطرناک حد تک قرضے لے رہی ہے،یہ درست ہے حکومتیں احتجاج سے نہیں گرتیں ،شاہد خاقان عباسی کھل کر بول پڑے

نیب کی بہترین کارکردگی سے قومی خزانے میں سینکڑوں بلین کا اضافہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020

نیب کی بہترین کارکردگی سے قومی خزانے میں سینکڑوں بلین کا اضافہ

اسلام آباد(این این آئی) چیئر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہاہے کہ نیب کی بہترین کارکردگی میں نیب راولپنڈی کا اہم کردار ہے، میگا کرپشن کے مقدمات نیب کی اولین ترجیح ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ منی لانڈرنگ، آمدن سے زائد اثاثہ جات اور اختیارات کا ناجائز استعمال نیب کی… Continue 23reading نیب کی بہترین کارکردگی سے قومی خزانے میں سینکڑوں بلین کا اضافہ

استعفوں بارے بیان پرخواجہ آصف اور فواد چوہدری آمنے سامنے، ایک وزیر نے لندن فون کرکے کہا کچھ کریں میرے ساتھ 12 ایم این ایز ہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020

استعفوں بارے بیان پرخواجہ آصف اور فواد چوہدری آمنے سامنے، ایک وزیر نے لندن فون کرکے کہا کچھ کریں میرے ساتھ 12 ایم این ایز ہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ

سیالکوٹ(این این آئی) وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی جانب سے مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی کے استعفوں کے بیان پر خواجہ آصف اور فواد چوہدری ٹوئٹر پر آمنے سامنے آگئے۔سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ دشمن نہیں چاہتے کہ پاکستان اپنے پیروں پرکھڑا ہو، معیشت بہتر… Continue 23reading استعفوں بارے بیان پرخواجہ آصف اور فواد چوہدری آمنے سامنے، ایک وزیر نے لندن فون کرکے کہا کچھ کریں میرے ساتھ 12 ایم این ایز ہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ

دلہن کے خاندان سے مہنگے فرنیچر، گاڑیوں، زمین، جائیداد یا زیورات کا مطالبہ نہیں کیا جا سکے گا،جہیز یا سامان کی قیمت اتنے تولہ سونے سے زیادہ نہیں ہو گی، جہیز پر پابندی لگانے کیلئے قانون سازی شروع

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020

دلہن کے خاندان سے مہنگے فرنیچر، گاڑیوں، زمین، جائیداد یا زیورات کا مطالبہ نہیں کیا جا سکے گا،جہیز یا سامان کی قیمت اتنے تولہ سونے سے زیادہ نہیں ہو گی، جہیز پر پابندی لگانے کیلئے قانون سازی شروع

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے جہیز پر پابندی لگانے کے لیے قانون سازی پرکام شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق قانونی سازی میں تجویز کیا گیا ہے کہ دولہے کا خاندان مہنگا فرنیچر، گاڑیاں، زمین، جائیداد یا زیورات کا مطالبہ نہیں کر سکے گا۔ذرائع نے بتایا کہ جہیز میں اسلامی تعلیمات کے… Continue 23reading دلہن کے خاندان سے مہنگے فرنیچر، گاڑیوں، زمین، جائیداد یا زیورات کا مطالبہ نہیں کیا جا سکے گا،جہیز یا سامان کی قیمت اتنے تولہ سونے سے زیادہ نہیں ہو گی، جہیز پر پابندی لگانے کیلئے قانون سازی شروع

پاکستان اس دن فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گِرے لسٹ سے نکل جائے گا،خوشخبری سنا دی گئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان اس دن فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گِرے لسٹ سے نکل جائے گا،خوشخبری سنا دی گئی

ملتان (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قوم کو خوشخبری سنائی ہے کہ پاکستان 13 اکتوبر کے ورچوئل اجلاس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گِرے لسٹ سے نکل جائے گا،پاکستان نے شاندار پیش رفت کرتے ہوئے ایف اے ٹی ایف کے 27 میں سے 21 نکات پر… Continue 23reading پاکستان اس دن فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گِرے لسٹ سے نکل جائے گا،خوشخبری سنا دی گئی

مارکیٹ سے خریدے گئے ڈالرز فارن کرنسی اکاؤنٹ میں منتقل نہیں ہو سکیں گے، وزارت خزانہ نے نئے قوانین متعارف کروا دیے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020

مارکیٹ سے خریدے گئے ڈالرز فارن کرنسی اکاؤنٹ میں منتقل نہیں ہو سکیں گے، وزارت خزانہ نے نئے قوانین متعارف کروا دیے

کراچی(این این آئی) حکومت نے زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم رکھنے کیلئے ایس آر او کے ذریعے فارن کرنسی کے انفرادی اکاؤنٹ کے استعمال کو محدود کردیا۔حکومت نے پروٹیکشن آف اکنامک ریفارمز ایکٹ 1992 کے تحت زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم رکھنے کیلئے فارن کرنسی کے انفرادی اکاؤنٹ کے استعمال کو محدود کر دیا ہے۔ایس… Continue 23reading مارکیٹ سے خریدے گئے ڈالرز فارن کرنسی اکاؤنٹ میں منتقل نہیں ہو سکیں گے، وزارت خزانہ نے نئے قوانین متعارف کروا دیے

ٹک ٹاک انتظامیہ کا پاکستانی حکام سے رابطہ، یہ کام کریں تو پابندی ختم کر دیں گے، اہم اعلان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020

ٹک ٹاک انتظامیہ کا پاکستانی حکام سے رابطہ، یہ کام کریں تو پابندی ختم کر دیں گے، اہم اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی پر ٹک ٹاک انتظامیہ نے پابند ی ختم کرانے کے لئے پاکستانی حکومت سے رابطہ کیا ہے، انتظامیہ کا کہناہے کہ تمام تحفظات دور کرنے کے لئے رضامند ہیں۔ پی ٹی اے حکام سے رابطہ کر کے ٹک ٹاک انتظامیہ نے تحفظات دور کرنے کی… Continue 23reading ٹک ٹاک انتظامیہ کا پاکستانی حکام سے رابطہ، یہ کام کریں تو پابندی ختم کر دیں گے، اہم اعلان

برٹش ائیر ویز کوپاکستان کے ایک اور شہر کیلئے فلائٹ آپریشن کی اجازت، ہفتے میں کتنی پروازیں ہوں گی؟ نوٹیفکیشن جاری

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020

برٹش ائیر ویز کوپاکستان کے ایک اور شہر کیلئے فلائٹ آپریشن کی اجازت، ہفتے میں کتنی پروازیں ہوں گی؟ نوٹیفکیشن جاری

لاہور(این این آئی) برٹش ائیر ویز کو اسلام آباد کے بعد لاہور کیلئے فلائٹ آپریشن کی اجازت مل گئی، برٹش ائیر لاہور کے لیے ہفتہ وار چار پروازیں آپریٹ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق سی اے اے نے برطانوی ائیرلائن برٹش ائیر کو لاہور کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کی اجازت دے دی، برٹش… Continue 23reading برٹش ائیر ویز کوپاکستان کے ایک اور شہر کیلئے فلائٹ آپریشن کی اجازت، ہفتے میں کتنی پروازیں ہوں گی؟ نوٹیفکیشن جاری