گلگت بلتستان کے عوام اور کارکن جہاں ووٹ چوری دیکھیں تو یہ کام کریں، ن لیگ نے ہدایات جاری کر دیں
اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں جو بیلٹ چوری پکڑی گئی، اس پرووٹ چور کرائے کے ترجمان شور مچارہے ہیں ،مسلم لیگ (ن) کی عوامی حمایت میں لوگوں کا سمندربتاچکا ہے کہ ووٹ کی سپورٹ کس کی ہے،پوری دنیا نے دیکھ لیا… Continue 23reading گلگت بلتستان کے عوام اور کارکن جہاں ووٹ چوری دیکھیں تو یہ کام کریں، ن لیگ نے ہدایات جاری کر دیں



































