ماسٹر ٹائلز اور جلال سنز کی مہنگی ترین شادی میں نکاح پڑھانے کے 10 لاکھ روپے لینے کا الزام مولانا طارق جمیل نے حقیقت بیان کر دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا چل رہا تھا کہ انہوں نے لاہور میں ہونے والی ایک حالیہ شادی کی تقریب میں شرکت کی اور دو کاروباری گروپس کے بچوں کا نکاح کرایا جہاں سے انہوں نے نکاح پڑھانے کے مبینہ طور پر 10 لاکھ روپے… Continue 23reading ماسٹر ٹائلز اور جلال سنز کی مہنگی ترین شادی میں نکاح پڑھانے کے 10 لاکھ روپے لینے کا الزام مولانا طارق جمیل نے حقیقت بیان کر دی




































