بجلی صارفین سے 12 ارب روپے کی جبری وصولی،وزیراعظم اپنی بات پر یو ٹرن لے رہے ہیں، شہری پھٹ پڑے
فیصل آباد (آن لائن)فیصل آباد کے تاجرو ں اور عام شہریوں نے بجلی صارفین سے 12 ارب روپے کی جبری وصولی کیلئے حکومت کی جانب سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخ میں ایک بار پھربمعہ سیلز ٹیکس 1.30 روپے فی یونٹ اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سپریم کورٹ اور… Continue 23reading بجلی صارفین سے 12 ارب روپے کی جبری وصولی،وزیراعظم اپنی بات پر یو ٹرن لے رہے ہیں، شہری پھٹ پڑے


































