منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

حکومت صرف دعوئوں تک محدود، ایک کروڑ نوکریاں، 50 لاکھ گھر، بے روزگاری کا خاتمہ تو نہ کر سکے عوام کے مسائل میں اضافہ کر دیا، مولانا عبدالغفور حیدری کا دعویٰ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

حکومت صرف دعوئوں تک محدود، ایک کروڑ نوکریاں، 50 لاکھ گھر، بے روزگاری کا خاتمہ تو نہ کر سکے عوام کے مسائل میں اضافہ کر دیا، مولانا عبدالغفور حیدری کا دعویٰ

کوئٹہ (آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے دعوے دعوں تک محدود، ایک کروڑ نوکریاں، 50 لاکھ گھر ، بے روزگاری کا خاتمہ تو نہ کرسکیں لیکن عوام کے مسائل میں اضافہ کردیا ہے اس لیے اب موجودہ حکومت کو گھر بھیجنا… Continue 23reading حکومت صرف دعوئوں تک محدود، ایک کروڑ نوکریاں، 50 لاکھ گھر، بے روزگاری کا خاتمہ تو نہ کر سکے عوام کے مسائل میں اضافہ کر دیا، مولانا عبدالغفور حیدری کا دعویٰ

کورونا کیسز میں اضافہ ہر گز ریسٹورنٹس کی وجہ سے نہیں،ریسٹورنٹ مالکان پھٹ پڑے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

کورونا کیسز میں اضافہ ہر گز ریسٹورنٹس کی وجہ سے نہیں،ریسٹورنٹ مالکان پھٹ پڑے

کراچی(این این آئی) آل پاکستان ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن ( اپرا) کے نومنتخب چیئرمین بابر نہال نے کرونا وبا کے پیش نظر سندھ حکومت کی جانب سے ایک بار پھر متعددریسٹورنٹس کی بندش پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کرونا کا پھیلاؤ کسی صورت بھی ریسٹورنٹس کی وجہ سے نہیں لہٰذا… Continue 23reading کورونا کیسز میں اضافہ ہر گز ریسٹورنٹس کی وجہ سے نہیں،ریسٹورنٹ مالکان پھٹ پڑے

میاں نواز شریف گوالمنڈیلا ہیں، نیلسن منڈیلا بننے کی ناکام کوشش نہ کریں، فیاض الحسن چوہان کا ن لیگ کے قائد کو مشورہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

میاں نواز شریف گوالمنڈیلا ہیں، نیلسن منڈیلا بننے کی ناکام کوشش نہ کریں، فیاض الحسن چوہان کا ن لیگ کے قائد کو مشورہ

لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے ن اور میم لیگ کی سازشوں سے تنگ آ کر خود ہی اپنی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست واپس لے لی اور جیل چلے گئے۔ شہباز شریف نے گزشتہ دو سال میں اپنے اور اپنے بیٹے حمزہ… Continue 23reading میاں نواز شریف گوالمنڈیلا ہیں، نیلسن منڈیلا بننے کی ناکام کوشش نہ کریں، فیاض الحسن چوہان کا ن لیگ کے قائد کو مشورہ

12 کلومیٹر طویل مقامی ٹرینوں کو ٹرائل پر چلانے کا فیصلہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

12 کلومیٹر طویل مقامی ٹرینوں کو ٹرائل پر چلانے کا فیصلہ

کراچی( آن لائن) سندھ کی صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت نے اگلے دو ماہ کے دوران 12 کلو میٹرطویل مقامی ٹرینوں کے ٹرائل کے طورپر چلانے اور پھر اگلے مرحلے میں اس کو جدید سرکلر ریلوے نظام کے ساتھ منسلک کرنے کے منصوبے پر اتفاق کیا۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ… Continue 23reading 12 کلومیٹر طویل مقامی ٹرینوں کو ٹرائل پر چلانے کا فیصلہ

خصوصی عدالتوں کو ختم کیا جائے ،پنڈی کا شیطان پہلے ہی یہ کام کر دیتا ہے، رانا ثناء اللہ نے خصوصی عدالتوں بارے حیرت انگیز بات کر دی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

خصوصی عدالتوں کو ختم کیا جائے ،پنڈی کا شیطان پہلے ہی یہ کام کر دیتا ہے، رانا ثناء اللہ نے خصوصی عدالتوں بارے حیرت انگیز بات کر دی

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے چیف جسٹس پاکستان سے خصوصی عدالتوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان عدالتو ں میں فرائض سر انجام دینے والے ججز کے اکائونٹس چیک ہوتے ہیں، اہل خانہ اور رشتہ داروں پر نظر رکھی جاتی… Continue 23reading خصوصی عدالتوں کو ختم کیا جائے ،پنڈی کا شیطان پہلے ہی یہ کام کر دیتا ہے، رانا ثناء اللہ نے خصوصی عدالتوں بارے حیرت انگیز بات کر دی

جن حلقوں میں آر ٹی ایس ڈائون ہوا تھا وہاں پی ٹی آئی کے امیدوار الیکشن ہارے ،حیرت انگیز انکشاف

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

جن حلقوں میں آر ٹی ایس ڈائون ہوا تھا وہاں پی ٹی آئی کے امیدوار الیکشن ہارے ،حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن میں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی تھی جن حلقوں میں آر ٹی ایس ڈاون ہوا تھا وہاں تو پی ٹی آئی کے امیدوار الیکشن ہارے ۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا پانچ قومی اسمبلی کی نشستیں ایک ہزار ووٹ سے… Continue 23reading جن حلقوں میں آر ٹی ایس ڈائون ہوا تھا وہاں پی ٹی آئی کے امیدوار الیکشن ہارے ،حیرت انگیز انکشاف

مالی سال کا سب سے بڑا گھپلا، حکومتی خزانے کو اربوں کا نقصان

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

مالی سال کا سب سے بڑا گھپلا، حکومتی خزانے کو اربوں کا نقصان

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان کے مالی سال کا سب سے بڑا گھپلہ، وندر ڈیم منصوبے کا ٹینڈر، ٹھیکہ من پسند ٹھیکیدار کو دینے سے حکومتی خزانے کو 4 ارب روپے نقصان اٹھانا پڑے گا۔ ذرائع کے مطابق وندر ڈیم کی تعمیر کے منصوبے کی مالی ٹینڈرز اوپن کئے گئے جن میں 9 کمپنیوں نے حصہ… Continue 23reading مالی سال کا سب سے بڑا گھپلا، حکومتی خزانے کو اربوں کا نقصان

12 ٹرینوں کو نجی کمپنیوں کے حوالے کر دیا گیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

12 ٹرینوں کو نجی کمپنیوں کے حوالے کر دیا گیا

لاہور (آن لائن)پاکستان ریلوے 20 اکتوبر سے سرگودھا۔ میانوالی ایکسپریس ٹرین چلانے جارہا ہے۔ 12 ٹرینیں ہم نے پرائیویٹائز کردی ہیں اور ان کو پرائیویٹ کمپنیوں کے حوالے کردیاگیاہے۔ 34 مزید ٹرینیں پرائیویٹائز کرنے جا رہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے ہیڈکوارٹرز آفس لاہو رمیں میڈیا… Continue 23reading 12 ٹرینوں کو نجی کمپنیوں کے حوالے کر دیا گیا

کھربوں کے عوامی منصوبوں میں قوم کے اربوں روپے کی بچت کرنے والا گرفتار، فارن فنڈنگ میں اربوں کی منی لانڈرنگ کرنے والا ملک پر مسلط، ن لیگ کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

کھربوں کے عوامی منصوبوں میں قوم کے اربوں روپے کی بچت کرنے والا گرفتار، فارن فنڈنگ میں اربوں کی منی لانڈرنگ کرنے والا ملک پر مسلط، ن لیگ کا حیرت انگیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نہیں پنجاب کے عوام کی ترقی گرفتار ہے،کھربوں کے عوامی منصبوں میں قوم کے اربوں روپے کی بچت کرنے والا گرفتار اور فارن فنڈنگ میں اربوں کی منی لانڈرنگ کرنے والا ملک پر مسلط… Continue 23reading کھربوں کے عوامی منصوبوں میں قوم کے اربوں روپے کی بچت کرنے والا گرفتار، فارن فنڈنگ میں اربوں کی منی لانڈرنگ کرنے والا ملک پر مسلط، ن لیگ کا حیرت انگیز دعویٰ