پی ٹی آئی احتجاج کے دوران کارکنان برہم، علی امین گنڈاپورکو بوتل مار دی
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کے دوران کارکنان پیش قدمی نہ کرنے پر برہم ہوگئے اور ایک کارکن نے علی امین گنڈاپور کو بوتل مار دی۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی قیادت میں کارکنان اسلام… Continue 23reading پی ٹی آئی احتجاج کے دوران کارکنان برہم، علی امین گنڈاپورکو بوتل مار دی